خضداردھماکے کے بعد کراچی پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے خضدار میں دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو مکمل طور پر ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ کراچی پولیس کو شہر میں سیکیورٹی اقدامات مزید پڑھیں

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(ایچ آر این ڈبلیو) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے 154 میں ہونے والی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی

غزہ(ایچ آر این ڈبلیو) گزشتہ 24 گھنٹوں سے غزہ اور رفح پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جب کہ 51 فلسطینی زخمی ہیں، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سمیت دیگر عالمی قوتیں مزید پڑھیں

بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک

ممبئی(ایچ آر این ڈبلیو) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سرکاری اسپتال میں بجلی منقطع ہونے کے باعث زچگی کا آپریشن موبائل ٹارچ کی روشنی میں مکمل کیا گیا تاہم یہ کامیاب نہیں ہوسکا، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق ممبئی کے مزید پڑھیں

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا(ایچ آر این ڈبلیو) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈبلیو ایچ اوکی ریجنل ڈائریکٹر برائے مشرقی بحیرہ روم ڈاکٹر حنان بلخی (Dr Hanan Balkhy) نے ملاقات کی۔ملاقات میں صحت کی بہتر سہولتوں کے لئے اشتراک کار پر اتفاق مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا، دورہ جنوبی افریقا کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم شہبازشریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے چاند کی جانب پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ’آئی مزید پڑھیں

حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ کو بحال کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ کو بحال کردیا، پی ایف یو جے کو کے یو جے کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا حکم اور کے یو جے کے صدرفہیم صدیقی مزید پڑھیں