چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں

راولپنڈی(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے ان کے مقدمات کے فیصلے فوری طور پر سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق وفاقی حکومت نے گندم سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں مزید پڑھیں

گداگروں کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرائی جائے، کمشنر کراچی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر ضلع جنوبی گداگروں کے خلاف مہم شروع کی گی ہے جس میں مختلف علاقوں سے پیشہ ور گدا گروں کو گرفتار کر کے انھیں پولیس کے حوالہ کر دیا مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مزید پڑھیں

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، استغاثہ بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر پر جرم ثابت مزید پڑھیں

“اب ان کے بس میں مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے”عمران خان کا ٹیلی گراف میں لکھا مکمل آرٹیکل

اب ان کے بس میں مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا۔ آج پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔ تقریباً دو سال پہلے میری حکومت کے خلاف ایک انجینیئرڈ ووٹ مزید پڑھیں

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی منظوری سپریم کورٹ کے 22 مارچ 2024 کے فیصلے کی روشنی میں مزید پڑھیں

سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور اس کی ترقی و خوشحالی مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس، وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل مزید پڑھیں