پنجاب پولیس کے 2 اہلکار گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے موٹروے پر کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے طالب علم کی پُراسرار ہلاکت

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو)جامعہ کراچی کا ایک طالب علم پر اسرار طور پر چل بسا، طالب علم کی شناخت راحیل علی کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق طالب علم کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔ایس ایس پی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی،سفاک قاتل کوگرفتارکرلیا

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ہدایات پر گوجر خان پولیس نے سفاک قاتل گرفتار کرلیا،سنگدل بیٹے نے معمولی رنجش پر اپنے ہی والد کو قتل کیا تھا، آلہ قتل برآمد-قتل کا مقدمہ مقتول کی بیوی مزید پڑھیں

حیدرآبادپٹڑی پولیس کی کارروائی،ملزمان سامان سمیت گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ہٹڑی پولیس کی کاروائی لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان مسروقہ سامان سمیت گرفتار- تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او عبدالمالک ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ مخفی اطلاع پر وانکی وسی روڑ کے مزید پڑھیں

لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ

لکی مروت:(ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل نورنگ میں انسداد پولیو حملہ ہوا ہے تاہم دہشتگردی کے اس واقعے میں پولیو رضاکار محفوظ رہے ہیں۔ لکی مروت کی تحصیل نورنگ ہاتھی خان کلہ میں اس وقت خودکش حملہ آور نے خود کو مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ کوخفیہ اطلاع،بھاری مقدارمیں منشیات اسمگل

پسنی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزید پڑھیں

پولیو ٹیموں پر حملے، حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے مختلف حصوں میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں سمیت ورکرز پر حملے ہوئے۔ لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔شکارپور میں مسلح افراد نے پولیو مزید پڑھیں

سیالکوٹ: اے این ایف حکام کی کارروائی، کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمد

سیالکوٹ: (ایچ آراین ڈبلیو) نجی کورئیر کمپنی کے دفتر سے پارسل سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ اے این ایف حکام نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے نجی کوریئر کمپنی کے دفتر سے پارسل سے کروڑوں روپے مزید پڑھیں

کراچی: 3 بچیوں سے مبینہ زیادتی کی کوشش، اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑلیا

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاون میں 3 بچیوں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں اکرم نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا، آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی،46,250لیٹرایرانی ڈیزل برآمد

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنےعلاقےمیں چیکنگ مزیدسخت مزید پڑھیں