لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) کیولری میں موٹر سائیکل سوار شخص پر تشدد کرنے والے مسلح شخص کو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کے علاقے کیولری میں شہری پر مسلح شخص کے تشدد کی موبائل فوٹیج مزید پڑھیں

تھانہ اے سیکشن پولیس کی کارروائی،جعلی مہریں،جعلی ڈگریاں ضبط

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ A سیكشن پولیس کی کاروائی, بھاری تعداد میں کالج و یونیورسٹی کی جعلی ڈگریاں/ سرٹیفیكیٹ و دیگر دستاویزات، جعلی مہریں, كمپیوٹر، پرنٹر اور اسكینر وغیرہ سمیت جعلساز گرفتار- تھانہ A سیکشن کے SHO حاكم جلبانی کا ASI مزید پڑھیں

بینظیرآباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن جاری

نوابشاہ (ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تنویر حسین تنیو کی ہدایات پر ضلع شہید بینظیرآباد پولیس کا جرائم پیشہ و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کاروایوں میں 101 بوریاں گٹکہ سپاری سمیت 290 پیکٹ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن ایسٹ زون کی کارروائی 1ملزم گرفتار،ایک گاڑی برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر برائے انسداد بدعنوانی، آبپاشی اور زکوة و عشر سہیل انورسیال کی ہدایت پر کرپشن کے خلاف صوبے بھر میں کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ زون نے اراضی مزید پڑھیں

جیکسن پولیس کی کارروائی،24 جواریوں کوگرفتارکرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جیکسن پولیس نے کیماڑی میں چلنے والے گینگ وار ساجد کالا اور ماما پٹھان کے جوئے کے منظم اڈے پر چھاپہ مارکر 24جواریوں کو گرفتارکرلیا جبکہ ماماپٹھان ،ساجد کالا اور سعید فرارہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے اڈے سے مزید پڑھیں

ٹانک میں فورسز پر دو حملے؛ فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان:(ایچ آراین ڈبلیو) گاؤں مانجی میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔خیبرپختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مزید پڑھیں

پشاور پولیس کا ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو کا نوٹس، خاتون کیخلاف مقدمہ درج

پشاور:(ایچ آراین ڈبلیو)پشاور پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مطلوبہ خاتون پشاور کے علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے، ہوائی فائرنگ میں ملوث ہونے کے جرم میں مزید پڑھیں

پشاور: بغیر ہیلمٹ پٹرول فروخت کرنے پر 12 فلنگ سٹیشنوں کے منیجرز گرفتار

پشاور: (ایچ آراین ڈبلیو) پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پٹرول فروخت کرنے والے بارہ فلنگ اسٹیشنوں کے منیجروں کو گرفتار کر لیا۔ پشاور کے جی روڈ روڈ، رنگ روڈ اور کوہاٹ روڈ سمیت دیگر مزید پڑھیں

سکھر: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران جھڑپ، پولیس کی شیلنگ، 55 افراد گرفتار

سکھر: (ایچ آراین ڈبلیو) سکھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مشتعل ہجوم اور انتظامیہ کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے متعدد افراد بے ہوش ہو گئے، مزید پڑھیں

کراچی: نومبر کے دوران 22 افراد سے زندگی کا حق چھین لیا گیا

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں جرائم کی شرح میں کمی نہ آسکی، نومبر کے دوران 22 افراد سے زندگی کا حق چھین لیا گیا، بھتہ خوری کے دو اور اغوا برائے تاوان کا ایک واقعہ رپورٹ ہوا جبکہ مزید پڑھیں