اوکاڑہ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار، اعتراف جرم کر لیا

اوکاڑہ: (دنیا نیوز) اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران حراست اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔اوکاڑہ کے علاقہ صابری کالونی میں ملزم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو گروپوں میں تصادم، چار طالبعلم شدید زخمی

گوجرانوالہ: (ایچ آراین ڈبلیو) ملک کی بڑی ڈویژن میں سے ایک گوجرانوالہ میں دو طلبہ دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث چار طالبعلم شدید زخمی ہو گئے۔گوجرانوالہ میں پنجاب یونیورسٹی کے قریب دو طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ہوا، مزید پڑھیں

انٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی، 25 کلو گرام منشیات پکڑی گئیں

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) انٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے کنٹینز سے 25 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات خفیہ طور پر لکڑی کے مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک پولیس کا ہیلمٹ اور رونگ وے کی خلاف ورزی پر گرینڈ آپریشن

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو)کراچی میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ اور رونگ وے کی خلاف ورزی پر گرینڈ آپریشن شروع کر دیا۔عید گاہ چوک پر ہیلمٹ اور رونگ وے سے متعلق آگاہی کیمپ لگایا گیا، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر مزید پڑھیں

لاہور: شہری کی ڈاکوؤں سے پستول چھین کر فائرنگ، ایک ڈاکو مارا گیا، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور میں شہری نے بہادری کی مثال قائم کر دی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ڈاکوؤں سے پستول چھین کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی حالت میں مزید پڑھیں

اغواکاروں نے دعا منگی کی رہائی کیلئے تاوان کا مطالبہ کر دیا

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس کو مغوی لڑکی دعا کی تلاش میں ناکامی، اغوا کاروں نے انٹرنیٹ کے ذریعے اہلخانہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں ڈیفنس سے مغوی دعا کی تلاش پولیس کے لئے چیلنج بن گئی، مزید پڑھیں

سرگودھا میں 20 افراد کا قتل؛ جعلی پیر اور ساتھیوں کو 27،27 بار سزائے موت کا حکم

سرگودھا : (ایچ آر این ڈبلیو) سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20 افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم اور اس کے ساتھیوں کو 27، 27 بار سزائے موت دے دی۔سرگودھا کی مزید پڑھیں

درخشاں پولیس اسٹیشن چوروں اورڈکیتوں کیلئے جنت سے کم نہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ایس درخشاں چوروں اور ڈکیٹوں کے لیے جنت سے کم نہیں-کراچی میں لوگ اب اپنے گھر کی دہلیز پر بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں-درکشاں تھانے کی حدود میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج خیابان مسلم مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی،20ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان رینجرز(سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے20ملزمان کو گرفتار کیاجن کے جرائم کی تفصیلات درج ذیل ہیں-کلاکوٹ،شاہراہ فیصل،سعید آباد،اتحاد ٹاؤن،مدینہ کالونی،ملیر، زمان ٹاؤن، نبی بخش،مٹھا در اور بریگیڈکے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے16ملزمان شان مزید پڑھیں

ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2افراد گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ﮈﯾﻔﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺣﯿﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ،ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ مزید پڑھیں