فواد چوہدری نے رمضان کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتا دی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 24 اپریل کو نظر آجائے گا، ان شااللّٰہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ ٹوئٹرپیغام میں کہاکہ ارادہ تھا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں‌نرمی، پنجاب میں بھی مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) لاک ڈاؤن میں‌نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں بھی مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی.. پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں‌ پچیس اپریل تک توسیع کا فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں

مریض بڑھے تو اسپتال، بستر اور آئی سی یو کم پڑ جائیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا۔. نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نیب کا وزیر اعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو)قومی احتساب بیورو نے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے بطور عطیہ جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ترجمان کے مطابق نیب کے گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے افسران 3 دن کی مزید پڑھیں

گارمنٹ فیکٹری پر چھاپہ 2 سپروائزر گرفتار

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گارمنٹ فیکٹری پر چھاپہ مار کر2 سپروائزرز کو گرفتار کر لیا- پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پاپوش نگر میں دکان اور سولجربازار میں فلیٹ میں چوری کی واردات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)لاک ڈاؤن کے دوران بھی لوٹ مار اور چوری کا سلسلہ جاری ہے ،پاپو ش نگر میں دکان جبکہ سولجر باراز میں فلیٹ میں چوری کی واردات، ملزمان گرفتار نہ ہوسکے- پاپوش نگر کے علاقے ناظم مزید پڑھیں

فائرنگ اور دیگر واقعات میں ماں بیٹی سمیت5افراد جاں بحق

سندھ(ایچ آر این ڈبلیو)گھوٹکی کے نواحی گاؤں میں شوہر اور سسر نے ضمیراں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا-سندھ فائرنگ ، حادثات اور دیگر واقعات میں ماں بیٹی سمیت5افراد جاں بحق اور3افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے قریب مزید پڑھیں

بلدیہ ٹائون میں نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے خاتون جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ کے قریب نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر خاتون زخمی ہوگئی- جسے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر وہ دوران علاج دم توڑ گئی ۔ پولیس کے مزید پڑھیں

پولیس نے گلیاں سیل کرنے کیلئے واٹر ٹینکر پکڑ لئے

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)گلشن اقبال میں پولیس نے گلیوں کو سیل کرنے کے لیے واٹر ٹینکرز پکڑ لئے ہیں-ڈرائیوروں نے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکار واٹر ٹینکر چھوڑنے کیلئے 5 ہزار روپے مانگ رہے ہیں۔ ڈرائیوروں کا مزید کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر متعلقہ افراد کے آنے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائی کورٹ انتظامیہ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عدالت میں غیر متعلقہ افراد کے آنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے.اس حوالے سے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں