پی آئی اے کی ریلیف پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پی آئی اے کی ریلیف پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، 17 اور 18 اپریل کو پی آئی اے مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے پروازیں چلانے گا – 17 اپریل کو پی آئی اے کی دو مزید پڑھیں

کوئٹہ : شہر میں تاجروں نے از خود لاک ڈائون ختم کرنا شروع کردیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) شہر میں تاجروں نے از خود لاک ڈائون ختم کرنا شروع کردیا، شہر کے مین کاروباری مراکز ‘ مسجد روڈ‘فاطمہ جنا ح روڈ‘لیا قت باار‘کٹ پیس گلی میں دوکانداروں نے مارکیٹوں کے اندر کے دوکانیں کھولنا شروع مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس کو مسترد کرتے ہیں۔ ریاستی ادارے بھی خدا سے معافی مانگیں،فضل الرحمنٰ

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہا کہ پاکستان کرونا وبا کی ضد میں ہے. عالمی سطح پر معیشت متاثر ہو چکی ہںے، موجودہ حکمران ان حالات کو مزید پڑھیں

بدین میں‌ احساس کفالت پروگرام سینٹر پر خاتون نے بچے کو جنم دیا

بدین (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ کے شہر بدین کے علاقے گولارچی کے احساس کفالت پروگرام سینٹر پر خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون احساس کفالت پروگرام کی رقم لینے سینٹر آئی تھی۔ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

سندھ کے 12 اضلاع میں کورونا اسکریننگ کا عمل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ میں‌بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 12 اضلاع میں کورونا اسکریننگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدنے کہا کہ ڈاکٹر ظفر مرزا کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا کہہ دیا ہے،آج ظفر مرزا کو ہٹانے کا حکم مزید پڑھیں

احساس پروگرام کےتحت سادہ لوح خواتین کو لوٹنے والا ملزم بےنقاب

بھکر: (ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کے احساس کفالت پروگرام کے تحت سادہ لوح خواتین کو لوٹنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ملزم خواتین میں 12000 روپے سے کم رقم کی ادائیگی کررہا تھا۔احساس پروگرام کے تحت مستحق خواتین کے ساتھ فراڈ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری سے 2 سالہ بچہ شہید، 4 شہری زخمی

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 سالہ بچہ شہید جب کہ خاتون سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ مزید پڑھیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 569 نئے ٹیسٹ، 93 نئے کیسز، وزیراعلیٰ سندھ کی آگاہی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 93 نئے مزید پڑھیں

فیصل آباد: بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر خاتون کی پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ

فیصل آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں خاتون نے بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ کی جبکہ ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔خاتون نے غصے میں آکر پیزا مزید پڑھیں