اسلام آباد میں بیٹھے لوگ فیصلے کرتے ہیں لیکن عوام کی بات نہیں سنتے، بلاول

گلگت بلتستان: (ایچ آر این ڈبلیو)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگ فیصلے کرتے ہیں لیکن عوام کی بات نہیں سنتے۔گلگت بلتستان کے علاقے گھانچھے میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی، شہزاد اکبر

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف جعلی خبریں پھیلانے پر بھارتی صحافی اپنے میڈیا پر برس پڑے

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان کی مخالفت میں فیک نیوز پھیلانے میں بھارتی میڈیا نے تمام حدیں عبورکردی ہیں جس پر بھارت کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے بھی کڑی تنقید کی ہے۔بھارت کے بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز عوام مزید پڑھیں

کراچی:صدر ٹاؤن ،کھارادر پلاٹ نمبر1، BR2 پرغیرقانونی تعمیرات کامعاملہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) صدر ٹاؤن ،کھارادر پلاٹ نمبر1، BR2 پرغیرقانونی تعمیرات کا معاملہ، جسٹس جنید غفار اورجسٹس آغافیصل پرمشتمل بینچ نےسماعت کی، کھارادر میں غیرقانونی تعمیرات مسلسل جاری ہیں، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے مزید پڑھیں

پاک رینجرز(سندھ) نے دوگمشدہ بچوں کو بازیاب کرالیا

کراچی(ایچ آر این ڈلبیو) پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے سولجر بازار(ہولی فیملی ہسپتال)کے قریب دو گمشدہ بچوں کوتلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔سندھ رینجرز کا کہنا تھا کہ محمد شمیر اور عبدل نامی دونوں بچے مدرسہ سے گھر مزید پڑھیں

عزیربلوچ سمیت دیگر کے خلاف پولیس حملہ کیس کی سماعت

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سمیت دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عزیز بلوچ اور سرکاری گواہ کے درمیان سخت جملوں کا مزید پڑھیں

آرمی چیف نے سیاسی کردار سے انکار کیا، معاون خصوصی

(ایچ آر این ڈبلیو)وزيراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کہتے ہيں جنرل باجوہ نے سياسی کردار ادا کرنے سے انکار کيا، اس لئے نواز شريف مايوس ہیں، ان سب کے دلوں ميں چور دروازے مزید پڑھیں

سندھ کے جزائر کا معاملہ، پی ٹی آئی رکن باغی ہوگیا

(ایچ آر این ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار شر اپنی پارٹی کیخلاف کھڑے ہوگئے۔ سندھ کے جزائر پر وفاقی حکومت آرڈیننس کا معاملہ سندھ اسمبلی ميں زير غورآيا تو تحريک انصاف ميں بغاوت ہوگئی، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو): عالمی و مقامی بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مزید پڑھیں