منشیات کی خریدوفروخت میں ملوث سگے بھائی گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث سگے بھائی گرفتارہوگئے-تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف پولیس نےخفیہ اطلاع پرنیشنل ہائی وے کےقریب کارروائی کی-گرفتار ملزمان سےچار کلوسےزائد چرس برآمد-گرفتارملزمان نے ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنےکااعتراف کیا-گرفتار ملزمان کے نام پولیس کو مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان میں اختر ولد عبدالعزیز اور زبیر ولد عبدالعزیز شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں