ڈکیتی کی اطلاع،ڈاکوؤں کی اندھادھندفائرنگ،ایک پولیس اہلکارشہید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سچل کی حدود جمالی پل کے قریب ڈکیتی کی اطلاع -اطلاع ملنے پر سچل تھانے کے جوان جاۓ وقوعہ پر پہنچے ،جوانوں کو موجود پا کر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں تھانہ سچل کا جوان شبیر احمد سینے میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں