جناح اسپتال کے باہرکھڑی پولیس موبائل میں پولیس اہلکارنیندپوری کرنیکا موقع مل گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ پولیس کی ایک اور سنگین غفلت سامنے آئی ہے،ایچ آراین ڈبلیونےواقعے کی قلعی کھول دی ہے۔سندھ پولیس آئے روز تنقید کی زد میں رہتی ہے، جس کی بڑی وجہ محکمے میں موجود کالی بھیڑیں ہیں، جہاں اسٹریٹ کرائمز میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی خبریں زد عام رہتی ہے تو کھبی اغوا برائے تاوان کے کیسز کی گھتی سلجھتی ہے تو اس میں بھی سندھ پولیس کےاہلکار ملوث پائےجاتےرہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سندھ پولیس کی سنگین غفلت اس وقت سامنے آئی جب کورٹ پولیس موبائل میں مریض کو جناح اسپتال لایاگیا، مریض کو تو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو اپنی نیند پوری کرنے کا موقع مل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں