کامران ٹیسوری سے ڈاکٹرحافظ عبدالکریم کی ملاقات،باہمی دلچسپی پرتبادلہ خیال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی/ وفاقی وزیر سینٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کی ملاقات-ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال ، صوبہ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں ، اور باہمی دلچسپی کے دیگر مور پرتبادلہ خیال کیا گیا-ملک کےموجودہ حالات اتحاد و اتفاق کے متقاضی ہیں-ہر طرح کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف ملک کی بہتری کے لئے کام کرنا ہوگا-9مئی کے واقعات کی پوری قوم نے مذمت کی ہے-پوری قوم ملک کے استحکام کی ضامن مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔