شوگر کے مریضوں میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) شوگر کے مریضوں میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 30.8 فیصد ہے، 24.9 فیصد کے ساتھ کویت دوسرے نمبر پر موجود، 20.9 فیصد کے ساتھ مصر تیسرے نمبر پر موجود، 19.5 فیصد کے ساتھ قطر چوتھے نمبر پر موجود، 19 فیصد کے ساتھ ملائشیا پانچویں نمبر پر موجود، 18.7 فیصد کے ساتھ سعودی عرب چھٹے نمبر پر موجود، 16.9 فیصد کے ساتھ میکسیکو ساتویں نمبر پر موجود، 14.5 فیصد کے ساتھ ترکی آٹھویں نمبر پر موجود، 14.2 فیصد کے ساتھ بنگلہ دیش نویں نمبر پر موجود، 11.3 فیصد کے ساتھ سری لنکا دسویں نمبر پر موجود