غزہ کی صورتحال، کراچی بار نے ہولی کی تقریب منسوخ‌ کردی

کراچی (ایچ آراین‌ڈبلیو) کراچی بار ایسوسی ایشن نے 27 اپریل ہونے والے ہولی کے تہوار کی تقریب منسوخ کردی.
کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہندو بھائیوں نے فلسطین میں ہونے والے ظلم و بربریت کی وجہ سے ہولی کی تقریب منسوخ کرنے کا کہا ہے لہذا 27 اپریل کو اسکائے ویو کینٹین میں ہونے والی ہولی کی تقریب منسوخ کی جاتی ہے.