کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ زلزلہ کے جھٹکے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے قائد آباد، ملیر، سعدی ٹاؤن میں محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی،