القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ایچ آراین‌ڈبلیو) عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی، 29 اپریل کو نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز دلائل دیں گے، دوران سماعت ‏نیب ریفرنس پر بڑا سوال سامنے آیا،
عدالت کا سوال تھا کہ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں کیسے آ گئے، سردار لطیف کھوسہ
یہ پتہ اِن کو خود بھی نہیں ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریمارکس

ملک ریاض نے زمین لے کر یونیورسٹی خود تعمیر بھی کر کے دی، سردار لطیف کھوسہ
کوئی رقم اکاؤنٹس میں منتقل نہیں کی گئی؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری
نہیں، ملک ریاض نے زمین لے کر خود ہی یونیورسٹی تعمیر بھی کر کے دی، لطیف کھوسہ
190 ملین پاؤنڈز کیس
این سی اے نے ملک ریاض کی مشکوک رقم منجمند کی جو پاکستان میں سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی اس رقم کے کسی طور بینیفشری نہیں ہیں، وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل !!!