ناروے کے وفد کی اسلام آباد ٹریفک آ فس آ مد ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ناروے کے وفد کی اسلام آباد ٹریفک آ فس آ مد ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات، وفد کو ایس ایس ٹریفک کی جانب سے ٹریفک نظام پر بریفنگ دی،

ناروے کے وفد نے اسلام آباد پولیس کے ای چلان سسٹم خواتین کے لیے لائسنس ترجیحی بنیادوں پر بنانے،٫ خواتین کے لیے ڈرائیونگ سکول کا قیام اور نئے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کارڈ اور اسلام آباد کے جاری دیگر پروجیکٹ کو سراہا گیا

اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نے ناروے کے وفد کو یادگاری شیلڈ پیش کیں ۔۔