وزیردفاع خواجہ آصف نے امریکا کو کرارا جواب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہیے، وزیردفاع خواجہ آصف نے امریکا کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ہزاروں عورتوں اور بچوں کو شہید کیا ، غزہ میں آج بھی قتل عام جاری ہے، افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر آج بھی قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، افغان طالبان نے جدید اسلحہ کے بغیر سامراجی قوت کو شکست دی جس کی تعریف بنتی تھی