اسسٹنٹ‌ کمشنر شرقپور گراں فروش دکان داروں پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑیں

شرقپور (ایچ آراین ڈبلیو) اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ ارشد نے شرقپور بازار کا دورہ کیا ، اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ ارشد نے ریٹ لسٹ پر عمل نہ کرنے والے متعدد نان فروش حضرات کو جرمانے کیۓ، اسٹنٹ کمشنر فاطمہ ارشد نے ریٹ لسٹ پر عمل نہ کرنے والے سبزی فروش۔فروٹ فروش حضرات کو بھی جرمانے کیۓ۔ انہوں‌ نے گوشت فروش حضرات کی دوکانوں کی صفائی ستھرائی اور ریٹ چیک کیۓ اور گرانفروشی کرنے والے حضرات کو جرمانے کیۓ۔