غیرقانونی تعمیرات نے رنگ دکھانے شروع کردئیے، لیمارکیٹ میں ایک اور بلڈنگ ٹیڑھی ہوگئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کرپشن کے زور پر بنائی گئی غیرقانونی تعمیرات نے رنگ دکھانے شروع کر دئیے- لیمارکیٹ کے قریب واقع ٹانگہ اسٹینڈ کے قریب بلڈنگ ٹیڑھی ہو گئی ، پڑوس کی بلڈنگ میں رہائش پذیر بلڈنگوں سے باہر آگئے، رہائشیوں نے ایچ آراین ڈبلیو کو بتایا کہ اس بلڈنگ سے متعلق ٹھیکیدار اور ایس بی سی اے دونوں جگہ اطلاع دے چکے ہیں لیکن کوئی بات سننے کو تیار نہیں، رہائشیوں نے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹھکیدار شہزاد میمن کو متعدد بار شکایات دے چکے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ،

اپنا تبصرہ بھیجیں