قانون: امیروں کے گھر کی باندی

تبدیلی کے دعوے ٹھس امیر اور غریب کے لیے قانون الگ عوام کرونا وائرس سے نجات کے لیے مساجد میں دعاؤں میں مصروف ڈی سی رحیم یارخان نایاب پرندے کے شکار میں مصروف کوئی پوچھنے والا نہیں, تمام پروف ہونے کے باوجود کسی ادارے نے نشاندھی کی جرات نہیں کی واہ رے تبدیلی

…رحیم یار خان کے معصوم اور فرشتہ سیرت انسان. ڈپٹی کمشنر کے مبینہ میزبان سید احمد شاہ ہمدانی صاحب دنیا کے نایاب ترین پرندے بھکڑ ( گریٹ انڈین بسٹرڈ ) جس کی پوری دنیا میں تعداد 150 سے کم ہے. IUCN انٹرنیشنل یونین فار کنروشن آف نیچر کی رپورٹ کے مطابق یہ پرندہ ریڈ لسٹ میں ہے مطلب معدومیت سے دوچار ہے… اس کا شکار کر کے بڑے ہی فخر سے تصویر کھنچواتے ہوئے..

اپنا تبصرہ بھیجیں