تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بند رہیں گی،شیخ رشید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی-تفصیلات کے مطابق کوئی کرفیونہیں لگناچاہیے،احتیاط کرنےوالےقوم کی خدمت کررہےہیں-پاکستان میں ایسےخطرناک حالات نہیں ہیں جیسےاسپین،امریکااوراٹلی میں ہیں-انہوں نے مزید بتایا کہ پرائیویٹ انڈسٹریزبھی دوسےتین روزمیں کھل جائیں گی-آیندہ 15 روز انتہائی اہم ہیں،اگرآئندہ15روزمیں کورونامزیدنہیں پھیلا تووبادم توڑ دےگی-پاکستان میں ابھی اتنےخطرناک حالات نہیں جو اٹلی ، اسپین یا امریکا میں ہیں-احساس پروگرام میں مستحقین کوکتنی رقم ملےگی کل فیصلہ کیاجائیگا-یہ 15 دن اہم ہے اگر کورونا زیادہ نہیں پھیلتا تو وبادم توڑ دے گی-فریٹ ٹرینیں چلتی رہیں گی تاکہ غذائی اشیاء کی سپلائی متاثر نہ ہو-ملک میں ساری فیکٹریاں چل رہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں