قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنا جرم کیوں‌ ہے

‏کسی کی قابل اعتراض تصاویر ، ویڈیوز یا انکا ایڈٹ کر کے قابل اعتراض بنانا اور انکو کسی تیسرے شخص کو بھیجنا یا سوشل میڈیا پر پبلش کرنا یا ایسے مواد کے زریعے کسی کو بلیک میل کرنا ، سائبر کرائم ایکٹ کے سیکشن 21 میں
آتا ہے جسکی سزا 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ ہے اور یہ ناقابل ضمانت جرم ہے۔ ‏‎اگر نارمل تصاویر یا وڈیوز ہوں ، قابلِ اعتراض نہ ہوں تو اس کے لئے سائبر کرائم ایکٹ کے ‏‎سیکشن 20 جسکی سزا 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں