گھوٹکی سےجیالے ایم پی اے علی نواز مہر کااستعفے دینے سےانکار

گھوٹکی (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلزپارٹی کے گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی علی نواز خان مہر نے پارٹی قیادت سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ۔۔علی نواز مہر کا کہنا ہے کہ علی گوہر مہر کے معاملے پر اختلافات کے بعد سے پارٹی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں ۔۔بلاول بھٹو استعفی جمع کرانے کے لیے فون کریں گے تو پھر اس پر غور کیا جائے گا ۔۔ علی نواز مہر صوبائی حلقے پی ایس اکیس گھوٹکی فور سے پی۔پی کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں