جامعہ کراچی کے قریب کریکر حملہ ،2 افراد زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ کراچی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کے کریکر حملےمیں سیکیورٹی اہلکار سمیت دوافراد زخمی ہوگئے۔ کریکر حملہ شیخ زید کیمپس کے گیٹ پر کیا گیا دو ملزمان کریکر پھینک کرفرار ہوگئے زخمیوں میں سیکیورٹی اہلکار احمد دین سمیت دو افراد شامل ہیں پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں