سندھ میں مزید 7674 افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کرونا ویکیسنیشن کے پہلے مرحلے کے چوتھے روز سندھ بھر میں سات ہزار چھ سو چوہتر ورکرز کو ویکیسن لگائی دی گئی، مجموعی طور چار دنوں میں پندرہ ہزار تیئیس ورکرز کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔۔محکمہ صحت سندھ کے اعداو شمار کے مطابق کراچی کے ضلع جنوب کے خالق دینا ہال میںنو سو بارہ اور جناح اسپتال میںتین سو انتیس ورکرز کو ویکیسن لگائی گئی۔۔ضلع شرقی کے ڈاؤ اسپتال میںسات سو ستائیس ورکرز کو ویکیسن لگائی گئی۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں