گندے کے ساتھ نہیں رہ سکتی، بھارتی بیوی نے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا

بہار (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی خاتون نے جسمانی صفائی نہ رکھنے والے شوہر سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے خواتین کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اس کا مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملاقات میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ان کی طبیعت بہتردیکھی

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ سابق افغان صدر نواز شریف کی عیادت کے لیے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچے جہاں انہوں نے لیگی قائد سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس تک رسائی ہو گئی، یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرین (ایچ آراین ڈبلیو) ایران نے یوکرین میزائل سے تباہ ہونے والے طیارے کے بلیک باکس تک رسائی دے دی۔یوکرین کے وزیر خارجہ ویدیم پرسٹاکیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تفتیش کاروں نے تباہ ہونے والے طیارے مزید پڑھیں

یوکرینی طیارہ ملٹری نے گرایا، ایران نے اعتراف کر لیا

ﺗﮩﺮﺍﻥ (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﯾﻮﮐﺮﯾﻨﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﻮ ﻏﯿﺮﺍﺭﺍﺩﯼ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﻮ ﻣﻠﭩﺮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ مزید پڑھیں

پارلیمان حکم دے تو پاکستانی کشمیر پر کارروائی کریں‌ گے، جنرل منوج مکند

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) انڈین آرمی چیف جنرل منوج مُکند نرونے: ‘پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے‘ انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مُکند نرونے مزید پڑھیں

ئوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہوا، برطانوی وزیراعظم

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے بیان دیا کہ اطلاعات ہیں کہ یوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہوا، طیارہ تباہ ہونے سے ہلاک افراد میں 4 برطانوی بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں

2019ء کے دوران اسرائیلی حکام کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 760 بار پامالیاں

فلسطین (ایچ آراین ڈبلیو) آزادی اظہار رائے کی صورت حال پرنظر رکھنے والی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی حکام کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 760 بار پامالیاں کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں 2019 کے دوران 27 فلسطینی بچوں کو شہید کیا

فلسطین (ایچ آراین ڈبلیو) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2019ء کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا حکم جاری کردیا

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے جاری پابندیو ں کےنوٹیفکیشن کو چھاپاجائے، غیر معینہ مدت کیلئے انٹرنیٹ کی بندش کی اجازت نہیں ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

رویندر سنگھ قتل کیس: منگیتر پریم کماری قاتل نکلی

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) شانگلہ سے تعلق رکھنے والے سکھ نوجوان رویندر سنگھ قتل کیس کی گتھی سلجھ گئی. قاتل کوئی دوسرا نہیں بلکہ رویندر سنگھ کی اپنی منگیتر نکلی، رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے مزید پڑھیں