افغاستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 طالبان جنگجو ہلاک

کابل:(ایچ آر این ڈبلیو) افغانستان میں کمانڈوز فورس کے سرچ آپریشن میں 12 طالبان جنگجو مارے گئے۔افغانستان کے صوبے اروزگان میں افغان فوج کے اسپیشل کمانڈو گروپ نے طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 مزید پڑھیں

یورپی ملک فن لینڈ میں 34 سالہ خاتون وزیراعظم منتخب

فن لینڈ (ایچ آر این ڈبلیو)‌ یورپی ملک فن لینڈ میں چونتیس سالہ خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں۔۔ جنہیں دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔۔فن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیر مزید پڑھیں

مودی سرکار کا مسلم دشمنی پر مبنی ایک اور گھناؤنا اقدام

نئی دہلی (ایچ آر این ڈبلیو) سیکولرازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والی مودی سرکار نے مذہب کی بنیاد پر تفریق کا متنازع قانون پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کردیا۔۔متنازع شہریت ترمیمی بل میں مسلمانوں کو شہریت کے حق سے محروم مزید پڑھیں

برطانیہ میں اسکول کی باحجاب مسلم طالبہ پر تشدد، ویڈیو وائرل

یارکشائر:(ایچ آر این ڈبلیو) اسلام فوبیا میں مبتلا مشتعل برطانوی جوڑے نے سلور ڈیل کے نزدیک مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔سوشل میڈیا پر 40 مزید پڑھیں

ہلمند میں خود کش کار بم دھماکے میں آٹھ افغان اہلکار ہلاک

کابل (ایچ آر این ڈبلیو)‌ افغان صوبے ہلمند میں چیک پوسٹ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں آٹھ افغان اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔۔افغان حکام کے مطابق صوبہ ہلمند کے ضلع ناد علی میں واقع سیکیورٹی چیک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، درجنوں لاپتہ

نارتھ آئی لینڈ:(ایچ آر این ڈبلیو) نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 سیاح ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ نيوزی لينڈ کے وائٹ آئی لينڈ کا آتش فشاں مزید پڑھیں

نئی دہلی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: (ایچ آر این ڈبلیو) آگ لگنے کا واقعہ پرانے دلی میں اناج منڈی کے قریب پیش آیا۔ زیادہ افراد کی ہلاکت دم گھٹنے سے ہوئی۔ کئی منزلہ عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد امدادی مزید پڑھیں

اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا:(ایچ آر این ڈبلیو) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے اب تک کے تمام صدور میں اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی امریکی کونسل کی نیشنل مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی 26 سالہ بہن انتقال کر گئیں

پونے:(ایچ آر این ڈبلیو) معروف بھارتی اداکار نواز الدین کی 26 سالہ بہن صائمہ صدیقی نے کینسر کے مرض میں زندگی کی بازی ہار دی۔اداکار نواز الدین صدیقی کی بہن صائمہ کو 18 سال کی عمر میں بریسٹ کینسر جیسے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی مزید پڑھیں