سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) خصوصی عدالت نے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔ اسلام آباد میں جسٹس مزید پڑھیں

بیماری کے نام پر ضمانت ہوئی، کیسز ختم نہیں ہوئے

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیماری کے نام پر ضمانت ہوئی، کیسز ختم نہیں ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ بے نامی، ٹی ٹی اور دیگر مال پانی کو واپس مزید پڑھیں

آج درجہ حرارت 15 ڈگری ریکارڈ، کل سردی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ منگل موسم خشک اور سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اتوار کی صبح شہر کے مختلف علاقوں میں صبح کے مزید پڑھیں

پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

’سلیکٹڈ حکمران قبول نہ ہی امپائر کی انگلی چلے گی، طاقت کا سرچشمہ صرف عوام‘

کوئٹہ:(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ہم عوام کے ساتھ مل کر عوامی حکومت بنا کر رہیں گے۔ لیاقت باغ سے دنیا کو پیغام دیں گے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ ہمیں سلیکٹڈ قبول نہیں، مزید پڑھیں

حکومت کا “پی ایس ڈی پی پلس” پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نے ملک میں “پی ایس ڈی پی پلس” پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد سماجی و معاشی ترقی کا عمل تیز کرنا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی مزید پڑھیں

پولیس کا حلیہ اپنا کر لوٹ مار،پولیس کے بیٹے نے اہم راز اگل دیئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کاحلیہ اپناکرلوٹ مارکرنے والے ملزم اور ریٹائرڈ پولیس کے بیٹے نے دوران تفتیش واردات کے حوالے سے اہم راز اگل دیے-ملزمان نے واردات کے دوران بیرون ملک سے آنے والے شہریوں پرداعش کاالزام لگاکرروکااورلوٹ مارکی-پولیس کیپ کس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 19ناراض ارکان اسمبلی کا گروپ سامنے آگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا ناراض گروپ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ سے تحریک انصاف کے 7 رکن قومی اسمبلی اور 12 ارکان سندھ اسمبلی پر مشتل مزید پڑھیں

تجارت کے نام پر منی لانڈرنگ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، رضاباقر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب مشکل ہے کیوں کہ ہم نے اکاؤنٹس منجمد کرنا شروع کردیے ہیں اور کڑی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔مالی جرائم مزید پڑھیں

سندھ پولیس ایک بار پھر قاتل پکڑنے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میجرثاقب اقبال کے قتل کیس میں پولیس نے ٹھوس شواہد نہ ہونے کا اعتراف کرلیا-پولیس نے گرفتار دو ملزمان نعمان عرف ماڑو اور فاروق عرف بابو کے خلاف عبوری چالان جمع کرادیا-دوران تفتیش ملزمان کے خلاف میجر ثاقب مزید پڑھیں