ٹانک میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، 4 دہشتگرد مار گئے

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) 28/29 اپریل 2024 کی رات، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ اپنے فوجیوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا موثر انداز میں مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور(ایچ آر این ڈبلیو) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 73 ہزار پوائنٹس کا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد شدید مندی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی، تاہم کچھ ہی دیر میں مارکیٹ شدید مندی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ نے سگے بھائیوں سمیت 11 لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے اور شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں، ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دے دی جس میں 7 ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور دو ماہ کے لیے کمی کی درخواست شامل ہے، جولائی مزید پڑھیں

ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں

ریاض(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی، سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

کراچی پورٹ پر مبینہ طور پر 1500 ٹن کم گندم لانے والا جہاز اینا الزبتھ فرار ہوگیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی پورٹ پر مبینہ طور پر 1500 ٹن کم گندم لانے والا جہاز اینا الزبتھ فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کو معاملہ حل ہونے تک رکنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم عدالتی حکم مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک کارروائیوں میں چھیاسی بلین روپے کی وصولی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جاچکے ہیں۔ رواں ماہ متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

غیرقانونی چیکنگ پر ٹریفک پولیس کے 17 افسران اور اہلکار معطل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) غیرقانونی چیکنگ پر ٹریفک پولیس کے 17 افسران اور اہلکار معطل کراچی میں غیرقانونی چیکنگ پر ٹریفک پولیس کے 17 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی مزید پڑھیں