تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سوبھراج اسپتال میں او پی ڈی سروس معطل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سوبھراج اسپتال میں او پی ڈی سروس معطل کر دی گئی، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ کئی مزید پڑھیں

مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات

لاہور:(ایچ آر این ڈبلیو) مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئیں اور ملاقات کی۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس مزید پڑھیں

عمران خان کی سیاست منافقت پرمبنی ہے، بلاول بھٹو زرداری

غذر:(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست منافقت پرمبنی ہے۔یاسین غذر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی مزید پڑھیں

بینظیرانکم سپورٹ میں رقم حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین کی بیگمات کو سزا

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) دھوکا دہی سے امدادی رقم حاصل کرنے کے جرم میں سرکاری ملازمین کی بیگمات اور قریبی رشتے دار مزید10خواتین کو سزائیں سنا دی گئیں۔ سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ نمبر9 منظورعلی پنہور کی عدالت نے دھوکا دہی مزید پڑھیں

آن لائن گاڑیوں کی خرید و فروخت کے فراڈ میں ملوث نوسرباز گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی آن لائن گاڑیوں کی خرید و فروخت کے فراڈ میں مزید کارروائیاں جاری ہیں- ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل فیض اللہ نے بتایا کہ اس سلسلے میں‌ملزم گرفتار کر مزید پڑھیں

نواز شریف کا ایک مطالبہ بھی آئین کے خلاف ہو توعوام ساتھ نہ دے،مریم نواز

لاہور:(ایچ آر این ڈبلیو) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کا ایک بھی مطالبہ آئین سے متصادم ہو تو عوام ہمارا ساتھ نہ دے۔مریم نواز نے شیر جوان فورس کی مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 977 مزید پڑھیں

ایس او پی کی خلاف ورزی، سخی حسن پر سرینہ موبائل مارکیٹ سیل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس او پی کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد نے سرینا موبائل مارکیٹ کو سیل کردیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ مکمل بند کر دی گئی- سرینا مال کے دکانداروں نے اس ضمن مزید پڑھیں

قوم دیکھے گی کس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے اور کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وزیر اعظم

گلگت: (ایچ آر این ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں آج بھی میر جعفر ، میر صادق اور میر ایاز صادق جیسے لوگوں کا سامنا ہے۔گلگت بلتستان کی یوم آزادی پریڈ سے خطاب کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں

صدر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد نیب کےخلاف رِٹ دائر کروں گا، عبداللطیف آفریدی

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر عبداللطیف آفریدی کہتے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کو اُن کے فیصلوں کی سزا دی جارہی ہے۔ عبداللطیف آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ سپریم کورٹ بار مزید پڑھیں