کورونا وائرس کا خوف: اسلام آباد ائرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر تنصیب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات مزید تیز کردیے جس کے تحت اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے لیے جدید تھرمل اسکینر نصب کردیا گیا ہے۔ پڑوسی ملک ایران مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے قتل عام کیخلاف لاہور پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوںکے قتل عام اور مساجد پر حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں،وکلا،سول سوسائٹی،مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت مزید پڑھیں

کچا ترا مکان ہے کچھ تو خیال کر، پشاور میں کچے مکان کی چھت گر گئی

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) گلبرگ نمبر 1 میں کچے مکان کی چھت گر گئی، ریسکیو1122 کے مطابق ملبے تلے دو افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع پر رہسکیو1122 نے سرچ آپریشن شروع کیا، ریسکیو1122 نے ملبے تلے سے دو افراد کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کے اَبائی شہر اور وزیر جنگلات کے ابائی حلقہ میں بااثر لوگوں کا تعلیم سے کھلواڑ

میانوالی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے اَبائی شہر اور وزیر جنگلات کے ابائی حلقہ میں بااثر لوگوں کا تعلیم سے کھلواڑ، گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول فتح خان خیلانوالہ کی بااثر ہیڈ مسٹریس اور چوکیدار سے تنگ معلمات نے بچوں کو مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے فوری اور بھرپور جوابی وارنے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاک فضائیہ نے پچھلے سال اپنی شاندار روایات کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت اوربہادری سے ایک نئی تاریخ رقم کی۔بیشک پاک فضائیہ کے فوری اور بھرپور جوابی وارنے دشمن کے مزید پڑھیں

ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کورونا ہی ہو

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کا کہنا ہے کورونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں مزید پڑھیں

پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا، وزارت ٹیکنالوجی کی تحقیق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک کے چاند کی ممکنہ تاریخ بتادی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو نظر آئے گا اور پہلا روزہ 25 مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دورے کا مجموعی تاثر قاتل اور خونخوار مودی کو تھپکی دینا تھا

لاہور ( ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ٹرمپ کے بھارت میں خطاب پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: بھارت میں مسلمانوں کے  خون سے ہولی کھیلنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو مکمل پینشن کا حق دار قرار دے دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائی کورٹ نے ملازمت کرنے والے سابق ملازمین ( مرحومین ) کے اہل خانہ اور بچوں کو فل پینشن کا حق دار قرار دے دیا ۔دو رکنی بنچ نے 13 صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

گلگت: سموک ماسک کے مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ الرٹ

گلگت (ایچ آراین ڈبلیو) کررونا وائرس کا ممکنہ خطرہ، شہر میں سموک ماسک کے مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا، AC / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید کی نگرانی میں مزید پڑھیں