دوقومی نظریہ کا مخالف دیکھ لیں بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وجبر کی انتہا کردی گئی

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دوقومی نظریہ کا مخالف دیکھ لیں بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وجبر کی انتہا کردی گئی، بھارتی سرکاری سرپرستی میں مساجد ومدارس کے مزید پڑھیں

جعلی و غیر معیاری بیج کا گھناﺅنا کارروبار کرنے والے کسان دشمن ہیں، کمشنرساہیوال

ساہیوال (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر ساہیوال ڈویژن محمد احسن وحید نے کہا ہے کہ انتظامیہ کسانوں کو مکئی کے معیاری بیج کی دستیابی ہر صورت یقینی بنائے گی جس کے لئے مانیٹرنگ کو سخت کر دیا گیاہے ،جعلی و غیر مزید پڑھیں

شہر میں غیرمعیاری کھلا دودھ ہرگز فروخت نہیں کرنے دینگے، اے سی گلگت

گلگت (ایچ آراین ڈبلیو) AC /ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ شہر میں غیر معیاری کھلا دودھ ہرگز فروخت نہیں کرنے دینگے، لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد ہی خریدو فروخت کا فیصلہ ہوگا اس مزید پڑھیں

ملتان .سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس کرپشن الزامات پر معطل

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کرپشن ، رشوت خوری ، اقرباء پروری ، فنڈز کی چوری ، خزانے کو نقصان پہنچانے ، نا اہلی سمیت 20 الزامات کو بنیاد بنا کر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نے نیب ترمیمی آرڈی ننس کی آڑ میں‌ بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ای او بی آئی اسکینڈل میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر 8 ملزمان نے مزید پڑھیں

لاہور: کم مقدار پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپوں پر کارروائی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہوگئے اور پٹرول پمپس کی چیکنگ جاری، بغیر این او سی اور فی لٹر کم پیمانہ پٹرول پمپس پر کارروائیاں.اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم اور مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کا افتتاح

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو)‌ محکمہ ایکسائز,ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے شہریوں کو بااختیار بنانے کیلئے بڑا اقدام ، اب پراپرٹی ریکارڈ کی تصحیح اور تبدیلی صرف ایک کلک کی دوری پر ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب مزید پڑھیں

جیل منیجمینٹ انفارمیشن سسٹم کا آج باضابطہ کنٹرول محکمہ جیل خانہ جات کے حوالے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں اقوام متحدہ کے آفس برائے انسداد منشیات و جرائم(UNODC)اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ(INL)کے تعاون سے قائم کئے جانے والے جیل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا آج با ضابطہ کنٹرول مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا بیان نوازشریف نہیں پنجاب حکومت کے خلاف ہے، طلال چوہدری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کا بیان نوازشریف نہیں پنجاب حکومت کے خلاف ہے – مزید پڑھیں

ہمیں بدمعاش کیوں کہا، پنجاب کے ٹاپ ٹین نے لاہورہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کی عدالت میں پولیس اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی لسٹ جاری کرنے کے خلاف گوگی بٹ امیر بالاج منشا بم وغیرہ کی مزید پڑھیں