بھارت نے 80 لاکھ نہتے بیگناہ کشمیری مسلمانوں کو قید میں رکھا ہوا ہے، قاسم سوری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 1949ء کی اقوام متحدہ کی منظور شدہ قرارداد کے پس منظر میں پاکستان 1990ء مزید پڑھیں

لنڈی کوتل: کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

لنڈی کوتل (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی ایم پی اے ولسن وزیر اور لنڈی کوتل فلاحی تنظیم کے صدر اخترعلی شینواری کی قیادت میں لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک سے لیکر لنڈی کوتل پریس کلب تک مزید پڑھیں

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم یکجہتی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرپرﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﯽ

ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ: ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﻣﺰﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ کینسر سے بچاؤ کیلئے عوام میں موثر آگاہی کا شعور بیدار کرنا ضروری ہے۔ سرطان ایک مزید پڑھیں

اوکاڑہ یونیورسٹی میں یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) اوکاڑہ یونیورسٹی میں مین اکیڈمک بلاک سے اسٹوڈنٹ سروس سنٹر تک یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء ، اساتذہ اور انتظامی اسٹاف نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت مزید پڑھیں

چنیوٹ: موٹروے پر خطرناک حادثہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

چنیوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) چنیوٹ کے علاقہ محلہ توحید آباد سے تعلق رکھنے والے بدقسمت خاندان کو موٹروے پر خطرناک حادثہ پیش آیا، جباراپنے چھوٹے بھائی کو عمرہ سے واپسی پر لینے لاہور گیا، واپسی پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع، کراچی میں سیمینار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کیلئے کراچی میں سیمینار کا انعقاد بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اور بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے سیمنار کراچی کے مقامی ہوٹل مزید پڑھیں

PSLفرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ہفتہ کو کراچی میں ٹچ می ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں فرنچائز کے مالک عاطف رانا اور مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں کمی کے لیے جنگلات اور شجر کاری میں اضافہ نا گزیر ہے

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر بلدیات ،ہاو ¿سنگ، ٹاو ¿ن پلاننگ وجنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی وفضائی آلودگی کے خاتمے اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کمی کے لیے جنگلات اور شجر کاری مزید پڑھیں