سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں‌ کا محتاط انداز

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز بڑی مندی دیکھی گئی، مندی کے باعث حصص مارکیٹ میں پانچ حدیں گر گئیں۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 417.23 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی، مزید پڑھیں

حب کنڈملیرکے بس حادثے کاشکار،7جوان شہید،31زخمی

حب(ایچ آراین ڈبلیو)حب کنڈملیر کے قریب بس کو حادثہ پاک نیوی کے 7 جوان شہید 31زخمی ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق کوچ اور ماڑہ سے کراچی آرہی تھی جس میں اورماڑہ نیول بیس سے چھٹی پر جانے والے پاک مزید پڑھیں

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی

لسبیلہ: (ایچ آراین ڈبلیو) لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب بس کھائی میں گرگئی، حادثے میں 9 افراد جان بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اورماڑہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کوسٹل ہائی وے پر کنڈ مزید پڑھیں

کراچی: خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں ایک خاتون نے سگنل توڑا، اہلکاروں کو مغلظات بکیں، شیشہ اوپر کیا اور فرار ہو گئی۔کراچی میں خاتون نے خیابان شجاعت سے خیابان شہباز کا سگنل توڑا، ٹریفک پولیس نے بدر کمرشل پر مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی دوستی کا رشتہ مضبوط ہوچکا ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں پاکستان اور چین کیساتھ تعلقات مزید وسیع اور مضبوط ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چائنا پاکستان مزید پڑھیں

بابری مسجد کےفیصلےسےسیکولربھارت کا چہرہ بےنقاب ہوگیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نےکہاہےکہ بابری مسجد کے فیصلے سے سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا، مظلوم کشمیریوں کے تحفظ کیلئے او آئی سی بھارت پر دباؤ بڑھائے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اب تین پاکستان بنا رہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین پاکستان بنا دیئے ہیں، تحریک انصاف کا ایک معیار اپنے لیے، دوسرا مخالفین جب کہ تیسرا سلیکٹرز کیلئے ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان مزید پڑھیں

اسفندیار ولی خان نے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان کے مطابق اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان مزید پڑھیں

پنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ”جارحانہ آپریشن“ جاری

راولپنڈی( ایچ آراین ڈبلیو)سی پی او فیصل رانا کے حکم پر پنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ”جارحانہ آپریشن“ جاری،شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانے والی 20500ہزار پتنگیں ایک شخص سے بر آمد کر کے ملزم کو مزید پڑھیں

نوازشریف کی بیماری کیا ہے، عوام جاننا چاہتے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان کے بعد ان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی نوازشریف کی بیماری پر سوالات اٹھادیے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کی بیماری مزید پڑھیں