عدت کیس، خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ عدالت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سیشن جج نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: 23 قومی اور صوبائی حلقوں پر 239 امیدوار مدمقابل

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان بھر میں مختلف قومی اور صوبائی اسمبلی کے 23 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کل 239 امیدوار مد مقابل ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

کے پی حکومت پر صوبے کے وسائل اپنے لوگوں میں بانٹ رہی ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے کے پی حکومت پر صوبے کے وسائل اپنے لوگوں میں بانٹنے کا الزام عائد کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی نے 21 زندگیاں‌ نگل لیں

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پرونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 اموات کی تصدیق کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

اتائیوں‌کے خلاف پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کاکریک ڈاؤن، 556 اڈے سیل

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران صوبے 33 اضلاع میں اتائیوں پر کریک ڈاؤن کیا۔ لاہور سے کمیشن کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں اتائیوں کے 556 اڈے سربمہر کیے گئے۔ مزید پڑھیں

ایران سے کوئٹہ آنے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایران سے کوئٹہ آنے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل ہوگئی۔ ایران سے کوئٹہ آنیوالی مال بردار ٹرین گزشتہ شب مزید پڑھیں

عید الفطر کے 2 دنوں میں پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 25 افراد جاں بحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فیصل آباد میں کار اور ویگن، ملتان میں ہائی ایس اور ویگن جب کہ چنیوٹ میں کار اور بائیک کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع می *ہزاروں بائیک ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں

پختونخوا: عیدالفطر پر 2 لاکھ افراد کی سیاحتی مقامات کی یاترا

پشاور: عید الفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا میں تقریباً 2 لاکھ افراد نے چھٹیوں میں سیاحتی مقامات کا رُخ کیا۔ مشیر سیاحت زاہد چن زیب نے بتایا کہ عید الفطر کے موقع پر صوبے میں سیاحوں نے ڈیرے ڈالے۔ مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے، تعریفی سرٹیفیکیٹ اور انعامات حاصل کرنے والوں میں انچارج امیگریشن رانا مستحسن، اے ایس آئی مزید پڑھیں

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک سال کی سزا پانے والے 20 افرادکی باقی سزا معاف کردی۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک مزید پڑھیں