چیئرمین کورنگی ٹاؤن کی کلک کے منیجر ٹیکنیکل سے ملاقات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ اور چیئرمین لانڈھی ٹاؤن جمیل خان کی (CLICK) کے مینیجر ٹیکنیکل عظمت فہیم خان کی زیر قیادت آئے گئے وفد سے ملاقات، ملاقات میں وائس چیئرمین کورنگی ٹاؤن زرین اعوان مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ (ایچ آر این ڈبلیو) اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں، چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ وکلاء کے خلاف درج مقدمات فی الفور ختم کئے جائیں، ملک بھر میں گرفتار وکلاء کو باعزت بری مزید پڑھیں

عمران خان اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لئے رضامند ہو گئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار،عمران خان نے مذاکرات کی اجازت دے دی، عمران خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات آئین و قانون کے مطابق ہونے چاہئیے، مذاکرات مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا

واشنگٹن(ایچ آر این ڈبلیو) میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دو سال کا سب سے بڑا نقصان ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے محرومی کی صورت میں ہوا، میٹا کمپنی نے اپنی مزید پڑھیں

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

نئی دہلی(ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور مزید پڑھیں

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ(ایچ آر این ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی، عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عدالت نے بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری کردیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج

لاہور (ایچ آع این ڈبلیو) انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شدید احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے، لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں مزید پڑھیں