کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی سے بڑے شاپنگ بیگ میں لپٹی لاش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی سے بڑے شاپنگ بیگ میں لپٹی لاش برآمد، پولیس کے مطابق مقتول کا سر مبینہ طور پر اینٹوں سے کچل کر قتل کیا گیا ہے، لاش سیکٹر بی امتیاز نیازی والی گلی مزید پڑھیں

سیالکوٹ: خفیہ گودام پر چھاپہ، ایک ستر ہزار فیس ماسک برآمد

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ جویریہ مقبول رندھاوا اور ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ رانا ندیم طارق نے تھانہ نیکاپورہ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ایس ایچ مزید پڑھیں

سینئر صحافی حاجی احمد مجاہد کورونا کی دوا فروخت کرنے پرگرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینئر صحافی حاجی احمد مجاہد کو پولیس نے کورونا وائرس کی حفاظتی دوا فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق حاجی احمد مجاہد جو ہومیو ڈاکٹر بھی ہیں بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں‌ انہوں مزید پڑھیں

اے وی ایل سی نے سات موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کر لئے، 4 موٹرسائیکل بازیاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اے وی ایل سی کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں 7موٹر سائکل لفٹر گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزمان میں احتشام، عمر عرف مشال،علی رضا عرف بھولا ،ماجد،جاوید،غلام عبّاس اور عمر شامل ہیں،پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

واں بھچراں: پولیس کی کارروائی، 27 کلو600 گرام چرس برآمد

واں بھچراں:(ایچ آراین ڈبلیو) میانوالی کے علاقے واں بھچراں میں چیک پوسٹ فخر آباد پر پولیس نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق واں بھچراں کی چیک پوسٹ فخر آباد پر پولیس نے بڑی مزید پڑھیں

کے پی فوڈ اتھارٹی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، دودھ اور مصالحے تلف، ایک گودام سیل

پشاور:(ایچ آراین ڈبلیو) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ، مردان اور بنوں میں کارروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں دودھ، دہی اور مضر صحت مصالحہ تلف کر دیا، ایک گودام بھی سیل کر دیا گیا۔کے پی فوڈ اتھارٹی کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی: 8خطرناک بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے ملزمان کی پولیس مقابلوں میں ہلاکت

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) سی پی او ڈی آئی جی احسن یونس کی کمانڈ میں موثرپولیسنگ کی وجہ سے 8خطرناک بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے ملزمان کی پولیس مقابلوں میں ہلاکت،8ملزمان کی زخمی حالت جبکہ درجنوں ڈاکوؤں کی گرفتاری کی مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی ہدایت پر کم سن موٹر سائیکل سواروں کیخلاف خصوصی مہم جاری

ایبٹ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمن کی خصوصی ہدایت پر تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کی نگرانی میں کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائیاں جاری۔ ہزارہ بھر میں خصوصی ہفتہ وار مزید پڑھیں

مہنگے داموں سینی ٹائزر بیچنے والا ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈیفنس پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ کی جانب سے ملنے والے احکامات پر عمل کرتے ہوئے مہنگے داموں سینی ٹائزر بیچنے والا ملزم گرفتار کرلیا 288 بوتل برآمد مقدمہ درج کردیا گیا تفصیلات مزید پڑھیں

محراب پور،مستری کابچے پر تشدد سراور آنکھ پر اینٹیں ماردیں

محراب پور (ایچ آر این ڈبلیو) سیال آباد روڈ پر مسجد عمر فاروق کے قریب زیر تعمیر مکان میں کٹی ہوئی پتنگ لینے کے لیے آنیوالے بچے حسنین ملک کو مستری اشرف کمبوہ نے سر اور آنکھ پر اینٹیں مار مزید پڑھیں