وائی فائی راوٹر کی چوری کا تنازعہ پر ہونے والے قتل، ماڈل کورٹ نے سزائے موت دے دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملیر ماڈل کورٹ میں‌ وائی فائی راوٹر کی چوری کا تنازعہ پر ہونے والے قتل پر آج عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم قاسم کو سزائے موت سنادی ، ملزم پر 30 لاکھ مزید پڑھیں

ایس ایس پی سینٹرل کا تھانہ اجمیرنگری کے علاقے کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی سینٹرل محمد عارف اسلم راؤ نے آج تھانہ خواجہ اجمیرنگری کا وزٹ کیا۔ تھانے میں رپورٹنگ روم لاک اپ، بیرک اور دیگر دفاتر کا دورہ کیا اور ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ تھانے کی مزید پڑھیں

چاغی سے ایک ہزار کلو چرس، افیون اور آئس برآمد

چاغی:(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار کلو افیون، چرس اور آئس برآمد کرلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف پولیس اسٹیشن دالبندین نے خفیہ اطلاع ملنے پر ضلع مزید پڑھیں

’ہم مجبور ہیں معاف کردینا‘ ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ کرلے گئے جب کہ ڈاکوجاتے ہوئے ہوئے دکاندارسے یہ بھی کہہ گئے ہم مجبور ہیں۔شہرقائد میں لوٹ مارکی وارداتوں میں روزبروز اضافہ مزید پڑھیں

مٹیاری میں رشتے کے تنازع پر 6 افراد قتل

مٹیاری: (ایچ آراین ڈبلیو)کھنڈو کے نواحی گاؤں میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سندھ کے شہر مٹیاری میں رشتے کے تنازع پر بروھی برادری کے گروپ نے رند برادری کے 6 افراد کو مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے وکیل کی گاڑی برآمد کرلی، پولیس کے حوالے

چارسدہ (ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پولیس نے پشاور سے گزشتہ رات چوری ہونے والی گاڑی چارسدہ کے قریب موٹروے برآمد کرلی – تفصیلات کے مطابق آج صبح دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس افسران نے موٹروے چارسدہ کے قریب ایک کرولا گاڑی مزید پڑھیں

ملینیم کے پیچھے دوران ڈکیتی مزاحمت پر دوکان دار کو گولی مارنے کی سی سی ویڈیو منظر عام پر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌گلشن جمال ملینیم کے پیچھے دوران ڈکیتی مزاحمت پر دوکان دار کو گولی مارنے کی سی سی ویڈیو منظر عام پر آگئی، دوکان میں دو ڈکیتوں کو اسلحہ نکال کے اسلحہ لوڈ کرتے دیکھا جا سکتا ہے- مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کا واقعہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی

گوجرانوالہ: (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس حراست میں ہائی پروفائل ملزم لقمان عرف ہلاکو کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی گئی۔پولیس حکام کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کرائم سین کا ازسرنو جائزہ لے مزید پڑھیں

مانسہرہ ریپ، ڈی این اے ٹیسٹ میں قاری مجرم قرار

:(ایچ آراین ڈبلیو)خیبر پختونخوا کے ضلع مانہسرہ میں زیادتی کے الزام میں گرفتار قاری شمس الدین کا ڈین این اے متاثرہ بچے کے ساتھ میچ ہوگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جملہ شواہد اور گواہان کے مطابق بچے کو مزید پڑھیں

کراچی سے چوری کلٹس کار حیدرآباد سے بازیاب

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس پوسٹ نسیم نگرمورخہ 2020-1-19 کو نسیم نگر پولیس کو تھانہ حدود میں لاوارث حالت میں ایک کلٹس کار نمبر AFC-424 برآمد ہوئی انچارج زاہد اقبال چانڈیو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کار پولیس تحویل میں مزید پڑھیں