سپریم کورٹ نے حکومت کو اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت نے وزارت صنعت وپیداوار کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ(ایچ آراین ڈبلیو)ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﻭﻥ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ۔ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﻣﯿﺠﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﺍٓﺻﻒ ﻏﻔﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﻭﻥ 650 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺗﺠﺮﺑﮯ مزید پڑھیں

شیخ رشید کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔شیخ رشید نے راول پنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس کے بعد میڈیا سے سیاسی امور پر گفتگو بھی کی۔ اس تقریب کے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

اوکاڑہ(ایچ آراین ڈبلیو)علاقہ ملحو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔اوکاڑہ میں علاقہ ملحو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی نے ایک بچی کو خنم دے دیا

جیکب آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اجتماعی زیادتی کا شکار13 سالہ بچی نے ایک بچی کو خنم دے دیا-تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود بچل شاہ محلہ میں9 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی ارم مزید پڑھیں

ڈیفنس بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس میں بنگلے کے اندر سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ طبعی موت ہے جبکہ مرنے والی پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی مزید پڑھیں

تسلیم کرتاہوں ملک میں مہنگائی ہے،گڈگورنس نہیں ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ملک میں مہنگائی ہے گڈ گورننس نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بہت ہوچکا زیادہ مزید پڑھیں

بنارس پل کے قریب چارسالہ بچے کی لاش برآمد،ورثاکے حوالے کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بنارس پل کے قریب چارسالہ بچےکی نالےسےلاش ملنے کا واقعہ،لاش کی کی شناخت چار سالہ جمال کے نام سے کرلی گی،جمال 16 نومبرکواورنگی ٹاون نمبر ایک کے قریب کھلیتے ہوے نالے میں گرگیا تھا-دوروزسےوالدین نالے میں تلاش کررہے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا انٹربورڈ پر چھاپہ،چار ملازمین گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سی ٹی ڈی کی ٹیم آج انٹرامتحانات میں نقل کے معاملے کی تفتیش کیلئے انٹربورڈ کے دفتر پہنچی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیم نے بورڈ کے اعلیٰ حکام اور اہلکاروں سے اس حوالے سے مزید پڑھیں

شب برات آج پورے ملک میں جوش وخروش سے منائی جائیگی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھرمیں شب برأت آج مذہبی جوش وخروش اورعقیدت واحترام کیساتھ منائی جائے گی،فرزندان اسلام شب بھر عبادت ،نوافل کی ادائیگی ، تلاوت قرآن پاک ،ذکر اذکار میں بسرکریں گے،مساجد میں شب برات کے سلسلے میں محافل مزید پڑھیں