برطانوی شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن سے شاہی خطابات واپس لے لئے گئے

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن سے باضابطہ طورپر شاہی خطابات واپس لے لئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی محل سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیوک مزید پڑھیں

عمران خان کی ناکام حکومت کے خلاف اب زبردست تحریک چلائیں گے، سہیل بیگ نوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف وکیل رہنما اور جسٹس لائرز فرنٹ کے کنونیئر سہیل بیگ نوری کے قریبی ساتھی محمد علی قطار جو گزشتہ ہفتہ سہیل بیگ نوری پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئے تھے آج ان مزید پڑھیں

ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺩ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﯽ

ﻻﮨﻮﺭ (ایچ آراین ڈبلیو) ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺩ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﻤﺎﻋﺖ 8 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺗﮏ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ مزید پڑھیں

ایڈوانس کریمنل انوسٹی گیشن کورسزکی اسسمنٹ کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ریلوے پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں ریلوے پولیس کے جوانوں کو سال 2018/19 کے دوران USDOJ/ICITAP کے تعاون سے کروائے جانے والے ایڈوانس کریمنل انوسٹی گیشن کورسزکی اسسمنٹ کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی سپریم کورٹ میں دائردرخواست اعتراض لگا کرواپس

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سابق صدر پرویز مشر ف نے خصوصی عدالت کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس کو رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگا کر واپس کر دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

لاہور میں بھی ریکارڈ سردی، بہت سے شہروں میں پہلی بار برفباری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی دیکھنے میں آئی ہے۔ بہت سے شہروں میں برفباری بھی پہلی دفعہ دیکھنے میں آئی،کئی شہروں میں بارشیں بھی ہوئیں جس وجہ سے سردی کی شدت میں خاصا اضافہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کی ڈرامہ بازی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ڈاکٹرز کو ماموں بنا دیا۔خون کے عطیہ کا اعلان کیا تاہم فوٹو سیشن کے بعد خون کسی اور کا جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی مزید پڑھیں

ملک بھر کے کنٹونمنٹس میں کام کرنے والے ڈیلی ویجزو کنٹریکٹ ملازمین مستقل

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس میجر جنرل حسنات عامر گیلانی نے ملک بھر کے کنٹونمنٹس میں پچھلے دس سے سال کام کرنے والے ڈیلی ویجزو کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری دیدی جس پر مزید پڑھیں

متحدہ محاذ اساتذہ کا 21 جنوری کو بھرپور احتجاج کا اعلان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو ) 21جنوری بروز منگل مین سول سیکریٹریٹ لاہور کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب کے مرکزی رہنماؤں حافظ عبدالناصر،حافظ غلام محی الدین،رشید احمد بھٹی، محمد اجمل شاد، محمد آصف جاوید،کاشف شہزاد چودھری،محمد مزید پڑھیں

کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے گھریلو جھگڑا خوش اسلوبی سے نمٹا دیا گیا

تھانہ صدر کبیروالا (ایچ آراین ڈبلیو) موضع کوہی والا میں گھریلو معاملے پر لڑاٸی جھگڑا محمد آزاد ولد شوکت قوم راجپوت حیدر علی ولد شوکت اور اسکی سگی بھابھی کے مابین تھا جسکو بڑے احسن طریقے سے نوجوان سب انسپکڑ مزید پڑھیں