ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر،مزید214فوجی زیرحراست

ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر، مزید 214 فوجی زیر حراست-امریکہ میں مقیم ترک عالم دین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی گرفتاریاں شروع کردیں-منگل کو ترک حکام نے 41 صوبوں سے 214 فوجیوں کو فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے کے الزام پر گرفتار کرلیا گیا-ازمیر پبلک پراسیکیوشن آفس کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے مطابق انقرہ جو گولن تحریک کو دہشت گرد تنظیم کا خفیہ ڈھانچہ ورا دیتا ہے کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں