طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی،وزیردفاع

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔ ان انتقامی کارروائیوں میں کئی افغان ہلاک ہوئے ہیں-ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات کے مطابق افغان وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے یہ اعتراف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں جن میں متعدد افغان شہری مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں