میکسیکن رکن پارلیمنٹ کا انوکھا احتجاج

میکسیکو کے ممبر پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں کپڑے اتارنے کے بعد کہا، پارلیمنٹ میں مجھے ننگا دیکھہ کر آپ لوگوں کو یقیناً شرم تو آرہی ہوگی،

آپ کو میرے وطن کی گلیوں میں ننگے بدن اور ننگے پاؤں بھوکے بے روزگار لوگوں کو دیکھہ کر شرم نہیں آتی، جن کی کمائی کو بے دردی سے لٹا رہے ہو،

اس تصویر میں بڑی نشانیاں پوشیدہ ہیں پاکستان کے کرپٹ ممبران کے لیے جنہوں نے عوام کی دولت سے محلات تعمیر کئے اور باقی غیر پارلیمانی لٹیروں کے لئے بھی،

میں کہتا ہوں ڈرو اس وقت سے جب عوام تم لٹیروں کو ننگا کرکے بیچ چوراہے میں لا کھڑا کریگی اور دنیا تمھارا تماشہ دیکھےگی.