لاہوربارنے وکلاویلفیئراکاؤنٹ کھول دیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہوربارنےوکلا ویلفیئراکاونٹ کھول دیا۔لاہور بار کے صدر جی اے خان نےاپنی کابینہ کی مشاورت سےاکاؤنٹ کھولنےکااعلان کردیا۔مخیر وکلا کا اس اکاونٹ مین مالی مدد کرنےکی ریکوسٹ کردی۔اس اکاونٹ کے ذریعے اکٹھی ہونے ولی رقم سے نوجوان اور پریکٹس سے متاثر وکلا کی مالی مدد کی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں