ڈپٹی کمشنرکورنگی کی ہدایت پر5یوسی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ضلع کورنگی کی 5 یوسی میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی چکرا گوٹھ ٫ناصر جمپ ٫ماڈل کالونی ٫سعودآباد٫ اور بلال کالونی کے علاقے شامل ہیں-یاد رہے کہ لاک ڈاون ڈسٹکرکٹ ہیلتھ آفیسر کی درخواست پر لگایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں