محکمہ بلدیات،اضافی چارج رکھنے والے افسران فارغ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ بلدیات سندھ میں اوپی ایس اور اضافی چارج رکھنے والے افسران کو فارغ کرنے کا معاملہ-سندھ حکومت کے حکمنامے کے بعد سیکریٹری بلدیات نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-تمام بلدیاتی اداروں کو کہا گیا ہے کہ وہ تیس مارچ تک سندھ ہائی کورٹ کے احکامات یقینی بنائیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں