ملکت عالمی توانائی مارکیٹ کے استحکام کے لیے پرعزم ہے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مملکت عالمی توانائی مارکیٹ کے استحکام کے لیے پرعزم ہے۔ان خیالات کا اظہار سعودی ولی عہد نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے مزید پڑھیں

تجارتی اداروں کوخلاف ورزیوں کے تصفیے کیلئے 6ماہ کی مہلت مل گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں تجارتی اداروں کو خلاف ورزیوں کے تصفیے کیلئے 6 ماہ کی مہلت مل گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ تجارتی اداروں مزید پڑھیں

ساڑھے تین لاکھ درہم، دبئی میں مقیم غیرملکی نے دل جیت لیے

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات میں مقیم تارک وطن نے کسی شہری کی کھو جانے والی بھاری رقم پولیس کے حوالے کردی۔محمد کفیل نامی غیرملکی نے اماراتی ریاست دبئی میں نیک نیتی اور ایمان داری کی بہترین مثال قائم کی مزید پڑھیں

ڈلیوری بوائے نے کمپنی کی گاڑی میں گرل فرینڈ بلالی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)دنیا بھر میں آن لائن ڈلیوری کا کاروبار بہت تیزی سے پھیل چکا ہے تمام کمپنیوں نے عوام کی سہولت کے لئے ڈلیوری بوائے اور ڈلیوری وینز رکھ لی ہیں ۔ ایسے میں کچھ ڈلیوری بوائز ان وینز مزید پڑھیں

چین نے امریکا کو مذاکرات کی دعوت دے دی

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)چین نے امریکا کو مذاکرات کی دعوت دے دی ۔ چینی صدر نے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مزید پڑھیں

یو اے ای کا ریٹائرڈ غیر ملکی افراد کو رہائشی ویزا جاری کرنے کا اعلان

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی ہے اور ریٹائرڈ غیر ملکی افراد کو رہائشی ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو مزید پڑھیں

بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق مذاکرات، چین کا شرکت سے انکار

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کی جانب سے بھارت کی میزبانی میں افغانستان کے حوالے سے خطے کی سیکیورٹی پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کے چند دنوں بعد چین نے بھی شرکت سے منع کر دیا۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بحال کرنے سے انکار کر دیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی بینک نے افغانستان کی امداد کی بحالی کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ حال معیشت میں کام کرنے کاتصور بھی نہیں کر سکتے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں

سردیوں کی آمد،امریکا میں کوروناوائرس پھیلنے کا خدشہ ہوگیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں سردیوں کی آمد کے ساتھ کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہوگیا ہے، ڈاکٹر فاؤچی نے امریکیوں کو موسم سرما کی چھٹیوں میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔اس حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

تفریحی مقامات کیلئے نئے ایس او پیزاحتیاطی تدابیرجاری ہوگئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں کھلے تفریحی مقامات کے لیے نئے ایس او پیز(کورونا احتیاطی تدابیر) جاری ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مکمل گنجائش کے ساتھ شائقین کو کھلے مزید پڑھیں