افغانستان میں خوراک کی قلت،اقوام متحدہ نے عالمی برادری کوخبردارکردیا

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک نے افغانستان میں خوراک کی قلت سے متعلق عالمی برادی کو خبردار کر دیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے مزید پڑھیں

بھوسے سے بنے اسکول میں آتشزدگی،30بچے جاں بحق ہوگئے

نائیجر(ایچ آراین ڈبلیو)بھوسے سے بنے سکول میں آگ لگنے سے 30 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمریں پانچ سے چھ سال کے درمیان ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنوبی نائجر کے علاقے میں پرائمری سکول میں مزید پڑھیں

امریکی شہری نے 48ویں میراتھن ریس ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے نام کردی

ٹیکساس(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی شہری نے 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ندرت صدیقی نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ میں چھٹی مرتبہ حصہ لیا ۔ چار گھنٹے اور آٹھ منٹ طویل مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کیلئے اہم وضاحت جاری کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)بیرون مملکت موجود تارک وطن کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر سعودی محکمہ پاسپورٹ(جوازات) نے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوازات سے ایک غیرملکی نے استفسار کیا کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

قانون کی خلاف ورزی کرنیوالےموٹر سائیکل سواروں کو انتہائی سخت سزا

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)کویت میں ہائی ویز پر موٹر سائیکلوں کی “ڈیلیوری” پر پابندی کے نئے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت ترین سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق باخبر مزید پڑھیں

کوروناکے باعث امریکا میں سفری پابندیاں آج سے ختم ہوگئیں

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں کورونا کے باعث عائد سفری پابندیاں آج سے ختم ہوگئیں، غیر ملکی شہریوں کو امریکا آمد پر کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا کے باعث لگنے والی سفری پابندیاں آج 20 ماہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)بین الاقوامی مارکیٹ کے نرخوں کے اثرات سے سعودی عرب میں بھی جمعے کو سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جمعے کو چوبیس قیراط ایک گرام سونا 216.21 مزید پڑھیں

کنسرٹ کے دوران بھگدڑمچنے سے 8افراد ہلاک ہوگئے

ٹیکساس(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی ریاست ٹیکساس میں کنسرٹ کےدوران بھگڈر مچنےسے8افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہیوسٹن، ٹیکساس میں ایک میوزک فیسٹیول کے دوران بھگڈر مزید پڑھیں

دیوالی کے موقع پر چلائے گئے پٹاخوں نے نئی دہلی کوآلودہ شہربنادیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں دیوالی کے موقع پر چلائے گئے پٹاخوں نے دارلحکومت کو آلودہ ترین شہر بنادیا ۔عالمی ادارہ صحت نےدہلی شہر کو 15 گنا زیادہ آلودہ قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی گزشتہ روز شدید مزید پڑھیں

بیوی کومیک اپ کے بغیردیکھنے پراہلیہ کوچھوڑنیکا فیصلہ کرلیا

قاہرہ(ایچ آراین ڈبلیو)بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھنے پر مصری شہری نے اہلیہ کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔ فیس بک کی دوستی محبت میں بدلی اور شادی کےکچھ ماہ بعد ہی شوہر کا دل اچاٹ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں