حج کوٹہ پانے والے انڈونیشیا نے حج دو ہزار اکیس سے متعلق بڑا فیصلہ

جکارتا(ایچ آراین ڈبلیو)سب سے زیادہ حج کوٹہ پانے والے انڈونیشیا نے حج دو ہزار اکیس سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے اس سال بھی اپنے شہریوں کو مناسک حج مزید پڑھیں

سعودی ماں بیٹی سب کیلئے مثال بن گئیں، ہر کوئی داد دینے پر مجبور

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں ماں نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک ہی دن اور ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عیدہ الرشیدی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ملازمین کی سہولیت کیلئے کیلکولیٹرسروس متعارف کرادی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے مملکت میں ملازمین کی سہولت کے لیے ‘لیبر کیلکولیٹر سروس’ متعارف کرا دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت انصاف کی جانب سے متعارف کرائی گئی یہ سروس ورکرز کے حقوق تیزی مزید پڑھیں

غیرملکیوں کیلئے خروج و نہائی سے متعلق اہم وضاحت

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے مقیم تمام غیرملکیوں کے لیے خروج ونہائی سے متعلق اہم وضاحت پیش کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک غیرملکی نے سوال کیا مزید پڑھیں

سعودی تاجروں کوسہولت،تاجرنامی ایپ متعارف کرادی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں تاجروں کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے ‘ناجز’ نامی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جو مختلف امور سے متعلق آن لائن سروس فراہم کرے گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

بھارتی وزیر کی پولیس سے ہاتھا پائی، ملزم کو جیپ سے اتار کر بھگا دیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں ایک ضلعی وزیر کی سالگرہ کی تقریب میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والا ایک شخص شریک ہوا، پولیس جب ملزم کو گرفتار کرنے وہاں پہنچی تو ضلعی وزیر سمیت پارٹی کارکنان نے زبردست ہنگامہ آرائی کی مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینی گھرانوں کی بیدخلی بند کرے،اقوام متحدہ

بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی گھرانوں کی بیدخلی بند کرے ،انہوں مزید پڑھیں

اردوان نے امریکی صدرجوبائیڈن کے بیان پر کڑی تنقید

انقرہ(ایچ آراین ڈبلیو)سرکاری ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے اردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نےپہلی جنگِ عظیم میں ترکی کی سلطنتِ عثمانیہ پر آرمینیائی باشندوں کی نسل کشی کا الزام لگایا مزید پڑھیں

سعودی عرب مملکت میں موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے پیشنگوئی

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے بدھ کو مملکت میں موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے پیشگوئی جاری کی ہے۔قومی مرکز کا کہنا ہے کہ بدھ کو جازان، عسیر، باحہ کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر مزید پڑھیں

کروناوائرس،غیرملکیوں کی ترسیل زر میں اضافہ ہوا ہے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی وبا کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں کے باوجود سعودی عرب میں روز گار کیلئے آنے والے تارکین وطن کی جانب سے اپنے ملکوں میں ارسال کی جانے والی رقوم میں اضافہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں